Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں مزید دو فلسطینی نوجوانوں کی شہادت

palestine_foundation_pakistan_iof-firing

قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کی سہ پہر مزید دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ میڈیکل ذرائع کےمطابق قابض اسرائیلی فوج نے شمالی مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ائتمار یہودی بستی کے قریب دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کر دیا

عینی شاہدین کے مطابق شہید ہونے والوں میں صلاح قواریق اور محمد قواریق شامل ہیں اور ان کی عمریں بالترتیب 18 اور 19 سال ہیں

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق دونوں نوجوان حوارہ راہداری کے قریب اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کرنے کے شبہ میں شہید ہوئے، جبکہ عینی شاہدین نے واضح کیا کہ نوجوانوں کے پاس کھیتوں میں کام کرنے والے اوزار موجود تھے اور وہ کام کے سلسلے میں اپنے کھیتوں کی طرف جا رہے تھے

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan