Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

فلسطین فاؤنڈیشن کے تحت ڈیرہ مراد جمالی میں پریس کانفرنس

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ملک بھر میں ہونے والی پریس کانفرنسوں کی طرح بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی میں بھی پریس کانفرنس منعقد کی گئی

plf dera

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت ملک بھر میں ہونے والی پریس کانفرنسوں کی طرح بلوچستان کے ضلع ڈیرہ مراد جمالی میں بھی پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں جمعیت علماء پاکستان کے صوبائی رہنما مولانا نواب الدین ڈومکی ، مجلس وحدت مسلمین کے مولانا سید ظفر عباس شمسی، معروف عالم دین مولانا تجمل، جمہوری وطن پارٹی کے رہنما الہیٰ بخش کھیازی، متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما محمد اکرم اور نیشنل پارٹی کے سید عبد القادر نے شرکت کی۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں کاکہنا تھا کہ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے اور رمضان المبارک میں زخمی زخمی قدس پکارا اب تو مسلم جاگ خدارا مہم کا آغاز کیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan