Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی دفتر میں مشاہد حسین سید کی والدہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

palestine_foundation_pakistan_mushahid-hussain-syed-the-general-secretary-of-the-pakistan-muslim-league-quaid-pml-q1

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی دفترمیں منگل کے روز معروف سیاستدان اور پاکستام مسلم لیگ (ق)کے مرکزی رہنما اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رکن مشاہد حسین سید کی والدہ کے انتقال پر ملال پر فاتحہ خوانی اور دعا کا انعقادکیا گیا،اس موقع پر فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سینٹرل ورکنگ کمیٹی اور سرپرست کمیٹی کے اراکین میں مظفر احمد ہاشمی،علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی،علامہ آفتاب حیدر جعفری،مولانا منور نقوی،اسامہ بن رضی ،سلمان کریم کے علاوہ یاسر رضا،فخر عباسی،ذنیر صدیقی،ابتسام احمد،نورالعین صدیقی،ابو بکر حسینی سمیت فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے دیگر اراکین بھی موجود تھے۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے معروف سیاستدان اور پاکستان مسلم لیگ (ق)کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنما کو ہدیہ تعزیت پیش کیا اور ان کے اور ن کے گھر والوں کے لئے صبر جمیل کی دعا کی جبکہ مرحومہ والدہ مشاہد حسین کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا بھی کی گئی ،جبکہ آخر میں فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan