Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم پر رپورٹ تیار کرانا خوش آئند ہے

غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطین
حماس نے اقوام متحدہ کے خصوصی کمیشن کی فلسطین اور فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی قابض فوج کے مظالم کے حوالے سے مرتب کردہ رپورٹ کا خیر مقدم کیا ہے۔ عالمی ادارے نے اس خصوصی کمیشن کو یہ ٹاسک دیا تھا کہ وہ اسرائیل کے فلسطینی جرائم کے بارے میں دستاویز مرتب کریں ۔

تیار کردہ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے ‘ اسرائیل کی فوج فلسطینیوں کے بہیمانہ قتل و غارت گری ، پر تشدد واقعات،  فلسطینیوں  جبری جلاوطنیوں ، نسلی امتیاز ، گھروں کی تعمیر کی اجازت سے انکار، ان کی جائز اور آبائی جگہوں پر یہودی بستیوں کی ناجائز توسیعات، فلسطینیوں  کی سرزمین میں موجود قدرتی وسائل کی چوری کے علاوہ غزہ کے  پندرہ برسوں ظالمانہ محاصرے کے بارے میں حالات و واقعات رپورٹ کیے گیے ہیں۔’

 اس طرح کے موضوعات پر بین الاقوامی اداروں کی طرف سے پہلے بھی رپورٹس مرتب کی جاتی رہی ہیں،  تاہم اس رپورٹ نے ایک مرتبہ پھر اسرائیل کی مجرمانہ کارروائیوں کو اجاگر کیا ہے۔   اس سلسلے میں حماس اقوام متحدہ کی ان کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan