Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

فلسطینیوں سے مسجد اقصیٰ میں عیدالاضحیٰ بھرپور طریقے سے منانے کی اپیل

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین+-
کل بدھ کے روز فلسطینی کی مذہبی جماعتوں اور شخصیات نے فلسطینی مسلمانوں پر زور دیا ہے کہ وہ جمعہ کو یوم عرفہ اور ہفتے کو عیدالاضحیٰ مسجد اقصیٰ میں بھرپور طریقے سے منانے کے لیے قبلہ اول میں جمع ہوں۔

فلسطین کی مذہی جماعوں کی طرف سے جاری اپیلوں میں کہا گیاہے کہ فلسطینی شہری آٹھ اور نو جولائی عرفہ اور عیدالاضحیٰ کے ایام میں نماز فجر سے اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

اپیلوں میں کہا گیا ہے کہ یہودی آباد کار قبلہ اول پر دھاوے بولتے ہیں۔ ان کے اشتعال انگیز دھاووں کو روکنے کے لیے قبلہ اول میں اعتکاف کی ضرورت ہے۔

بیانات میں کہا گیا ہے کہ چونکہ آج کل دنیا کے بہترین دن ہیں۔ آئیے عرفہ کی صبح اور جمعہ کو مسجد قصیٰ میں نمازیں ادا کریں اور وہاں پر اعتکاف کریں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan