Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

فلسطين میں احمقانہ كاروائيوں پر دشمن كو بھاری قيمت چكانا پڑے گی: حزب اللہ كے ايك عہديدار

palestine_foundation_pakistan_hezbollah_logo21

علاقہ “بقاع” میں حزب اللہ كے ايك عہديدار نے مقبوضہ سرزمين پر صیہونی مظالم كی طرف اشارہ كرتے ہوئے كہا كہ سرزمين فلسطين پر احمقانہ كاروائيوں پر دشمن كو بھاری قيمت چكانا پڑے گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی “ايكنا” شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق “محمد ياغی” نے كہا كہ صیہونی دشمن نے مقبوضہ سرزمين پر ظلم كی انتہا كر دی ہے۔

ياغی نے فلسطينيوں كو نقل مكانی پر مجبور كرنے كے صیہونی فيصلے كی مذمت كرتے ہوئے كہا ہے كہ مقبوضہ فلسطين پر احمقانہ سياست كی بنا پر دشمن كوبھاری قيمت ادا كرنا پڑے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan