Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

’’فتح‘‘ حکومت اور اسرائیل کے میڈیا کی حماس کے خلاف مشترکہ مہم

palestine_foundation_pakistan_palestine-tv

مغربی کنارے میں حماس کی بڑھتی حمایت سے خوفزدہ ’’فتح‘‘ کی غیر آئینی فلسطینی حکومت اور اسرائیل کے میڈیا نے اسلامی تحریک مزاحمت کے خلاف مہم شروع کر دی۔ مہم الخلیل آپریشن کے بعد عباس ملیشیا کی جانب سے حماس کے 750 کارکنوں کی گرفتاری کی سازش بے نقاب ہونے کے بعد تیز کر دی گئی۔ اس مہم میں ’’فتح‘‘ حکومت کے ویب سائٹس اور اسی طرح اسرائیل کے اخبارات اور ٹی وی چینلز پر یہ خبریں نشر کی گئیں کہ حماس کے رہنماؤں نے ڈاکٹر زھار کے اس بیان پر شدید تنقید کی ہے جس میں انہوں نے اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تائید کی تھی، ان کا یہ بیان بھی ’’فتح‘‘ کے ذرائع ابلاغ نے نشر کیا تھا۔ اسی طرح اسرائیلی اور عباس کی غیر آئینی فلسطینی حکومت کے ذرائع ابلاغ پر یہ دعوی بھی کیا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے مسئلہ فلسطین میں مداخلت پر حماس کے رہنماؤں میں شدید غیظ و غضب پایا جاتا ہے۔
فلسطینی مسئلہ پر نگاہ رکھنے والے ماہرین کے نزدیک یہ حماس کے خلاف یہ میڈیا مہم الخلیل میں حماس کے کامیاب آپریشن کے بعد فتح کی جانب سے مغربی کنارے میں حماس کے 750 کارکنوں کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی فتح مخالف صورتحال اور مغربی کنارے میں حماس کی بڑھتی تائید کو روکنے کے لیے شروع کی گئی ہے۔ مغربی کنارے میں حماس کی بڑھتی حمایت سے خوفزدہ ’’فتح‘‘ کی غیر آئینی فلسطینی حکومت اور اسرائیل کے میڈیا نے اسلامی تحریک مزاحمت کے خلاف مہم شروع کر دی۔ مہم الخلیل آپریشن کے بعد عباس ملیشیا کی جانب سے حماس کے 750 کارکنوں کی گرفتاری کی سازش بے نقاب ہونے کے بعد تیز کر دی گئی۔ اس مہم میں ’’فتح‘‘ حکومت کے ویب سائٹس اور اسی طرح اسرائیل کے اخبارات اور ٹی وی چینلز پر یہ خبریں نشر کی گئیں کہ حماس کے رہنماؤں نے ڈاکٹر زھار کے اس بیان پر شدید تنقید کی ہے جس میں انہوں نے اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی تائید کی تھی، ان کا یہ بیان بھی ’’فتح‘‘ کے ذرائع ابلاغ نے نشر کیا تھا۔ اسی طرح اسرائیلی اور عباس کی غیر آئینی فلسطینی حکومت کے ذرائع ابلاغ پر یہ دعوی بھی کیا گیا ہے کہ ایران کی جانب سے مسئلہ فلسطین میں مداخلت پر حماس کے رہنماؤں میں شدید غیظ و غضب پایا جاتا ہے۔
فلسطینی مسئلہ پر نگاہ رکھنے والے ماہرین کے نزدیک یہ حماس کے خلاف یہ میڈیا مہم الخلیل میں حماس کے کامیاب آپریشن کے بعد فتح کی جانب سے مغربی کنارے میں حماس کے 750 کارکنوں کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی فتح مخالف صورتحال اور مغربی کنارے میں حماس کی بڑھتی تائید کو روکنے کے لیے شروع کی گئی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan