Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

غزہ کے سمندر میں دھماکے سے تین ماہی گیر شہید

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ میں حکام کا کہنا ہے کہ سمندر میں مچھلیوں کے شکار کے دوران تین فلسطینی ماہی گیر دھماکے کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔

یہ واقعہ جنوبی غزہ میں خان یونس کے سمندر میں اس وقت پیش آیا جب ماہی گیروں کی ایک کشتی کے قریب دھماکہ ہوگیا۔

فلسطین نیوز کے نامہ نگار کے مطابق شہید ہونے والے تینوں ماہی گیروں کی میتیں خان یونس کے ناصر اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔

غزہ میں وازارت داخلہ اور سیکیورٹی حکام کے مطابق پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan