Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ کی پٹی کا بحری محاصرہ ختم کرنے کی مخالفت کرتا ہوں: محمود عباس

palestine_foundation_pakistan_mahmoud-abbas-pro-israel33

فلسطینی غیر آئینی حکومت کے صدر محمود عباس نے غزہ کی پٹی کا بحری محاصرہ ختم کرنے کی مخالفت کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ اہل غزہ کی مصائب کے خاتمے اور ان کے محاصرے کو ختم کرنے سے اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس مظبوط ہو گی۔ عبرانی زبان میں شائع ہونے والے کثیر الاشاعت اخبار ’’ھارٹز‘‘ کے مطابق محمود عباس نے امریکی صدر اوباما کو کہا ہے کہ ’’ غزہ کی پٹی کے محاصرے کو ختم کرنے کا معنی ہے حماس کو مضبوط کرنا اور اس نازک مرحلے پر ایسا کرنا شدید خطرے کا باعث ہے۔ یاد رہے کہ نام نہاد فلسطینی صدر محمود عباس نے یہ بیان اس موقع پر دیا ہے جب عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل عمرو موسی نے غزہ کی پٹی پہنچتے ہی یہ بیان دیا کہ ’’ غزہ کی پٹی کے مسلسل چار سالہ محاصرے کو ختم کرنا لازمی ہو گیا ہے۔‘‘

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan