Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ پر اسرائیلی طیاروں کے حملے

israel-army-plane اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج مختلف اوقات میں غزہ پر تین حملے کئے جن میں تین فلسطینی شہری زخمی ہوگئے- پہلا حملہ مصری سرحد کے قریب رفح میں کیا گیا جہاں پر اسرائیلی طیاروں نے سرنگوں کے علاقے کو نشانہ بنایا- اس حملے کے فوری بعد اسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی خان یونس کے علاقے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ پر دو میزائل داغے جبکہ ایک گھنٹے کے وقفے سے اسرائیلی طیاروں نے اسی علاقے کو دوبارہ نشانہ بنایا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan