Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

صیہونیزم

غزہ پر اسرائیلی بمباری، مصری کمیٹی کے اعلیٰ عہدیدار شہید

غزہ – (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) قابض اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں ایک سول گاڑی کو نشانہ بنا کر غزہ میں مصری کمیٹی کے تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر محمد الوحیدی کو قتل کر دیا۔

ہمارے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی ڈرون نے غزہ شہر کے محلہ ’الصبرہ‘ میں ایک سویلین گاڑی پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں محمد الوحیدی سمیت تین شہری شہید ہو گئے۔

مصری کمیٹی غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی نسل کشی کے باعث پیدا ہونے والی سنگین انسانی صورتحال کے پیش نظر امدادی منصوبوں پر کام کر رہی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan