Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ پر اسرائیلی ایف 16جنگی طیاروں کی بمباری

israel-attack-gaza اسرائیلی فضائیہ نے غزہ پر بمباری کی – یہ بمباری مصر کی سرحد پر سرنگوں والے علاقے پر کی گئی – کسی کے جاں بحق یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی – ذرائع کے مطابق آج اسرائیلی جنگی طیاروں ایف-16نے غزہ اور مصر کے درمیان سرحد پر واقع سرنگوں کو نشانہ بنایا – دوسری جانب اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں جبالیہ کے علاقے پر بمباری کی جس سے ایک عمارت تباہ ہوگئی – البتہ کوئی فلسطینی شہید یا زخمی نہیں ہوا- اسرائیلی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے یہ بمباری غزہ سے اسرائیل پر میزائل حملوں کے جواب میں کی ہے –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan