Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ میں عالمی اسیران کانفرنس کا آغاز ہو گیا

palestine_foundation_pakistan_palestinian-prisoners3

عالمی ادارہ برائے تخلیقی مشاورت و تربیت کے زیر انتظام عالمی کانفرنس برائے فلسطینی اسیران کا آغاز ہو گیا۔ غزہ میں ہونے والی اس کانفرنس میں عالمی امدادی قافلے ’’لائف لائن5‘‘ کا وفد بھی شرکت کر رہا ہے۔ اسرائیلی عقوبت خانوں میں ظلم و تشدد کے شکار فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لیے منعقد کی جانے والی یہ کانفرنس غزہ شہر کے رشاد الشوا سینٹر میں منعقد ہو رہی ہے۔ کانفرنس میں فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ کے مرکزی خطاب کے علاوہ فلسطینی مجلس قانون ساز کے سربراہ ڈاکٹر عزیز دویک بھی خطاب کرینگے۔ کانفرنس میں متعدد عالمی رہنما بھی خطاب کرینگے۔ معروف مقررین میں ملیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد، عرب پارلیمان کے نمائندے فاضل الحاج حسین، یورپی پارلیمان کے سابق رکن ’’لوئیزا مورزنٹینی‘‘ اور لبنانی اسیر رہنما سمیر قنطار شامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan