Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ میں حماس کے رہنما کی کار میں دھماکہ، دو بچے زخمی

car-explosion-khan-younis-refugee-camp غزہ میں شرپسندوں نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنما کی کھڑی گاڑی کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا جس سے دو بچے زخمی ہوگئے اور دھماکہ کی جگہ کے آس پاس کے متعدد مکانات تباہ ہوگئے- ذرائع کے مطابق شرپسندوں نے خان یونس میں حماس کے رہنما یوسف صرصور کے گھر کے باہر کھڑی گاڑی میں دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا- دھماکے سے دو بچے زخمی ہوگئے جبکہ متعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا- یوسف صرصور کا کہنا ہے کہ صبح تین بجے کے قریب انہوں نے زور دار دھماکہ کی آواز سنی- ایسے محسوس ہوا جسے ایف سولہ نے بمباری کی- باہر نکلنے پر انہیں معلوم ہوا کہ دھماکہ گھر کے باہر کھڑی ان کی گاڑی میں ہوا ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan