Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

غزہ سے یہودی آبادی پر میزائل حملہ

rocket-from-gaza اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے بالمقابل واقع یہودی آبادی پر میزائل گرنے کا اعتراف کیا ہے- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق میزائل مقبوضہ فلسطین میں مغربی نقب کے ھنیگف علاقے میں گرا جو غزہ سے فائر کیا گیا تھا- ریڈیو کے مطابق کوئی اسرائیلی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا- اس میزائل حملے کی ابھی تک کسی فلسطینی تنطیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan