Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

صیہونیزم

غزہ: جاری حملوں میں شہادتوں کی تعداد 72 ہزار سے تجاوز

غزہ (مرکزاطلاعات فلسطین فاؤنڈیشن) غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں شہداء کی مجموعی تعداد 72,608 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ زخمیوں کی تعداد 172,445 ہو گئی ہے۔ یہ اعداد و شمار غزہ کی وزارت صحت نے ہفتے کی صبح جاری کیے۔

وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف اسپتالوں میں 7 شہداء کی میتیں اور 8 زخمی افراد کو لایا گیا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اس جنگ کے دوران بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے، جسے فلسطینی حکام “نسل کشی کی جنگ” قرار دیتے ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق 10 اکتوبر 2025 کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد بھی خلاف ورزیاں جاری رہیں، جس کے نتیجے میں اب تک 828 فلسطینی شہید اور 2,342 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan