Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

عباس ملیشیا کی جانب سے حماس کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری

abbas-militia-pro-israel5 مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کو اغوا کرنے کا سلسلہ جاری ہے- فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے گزشتہ دو روز میں حماس کے چودہ کارکنوں کو اغوا کیا جن میں دو طالب علم اور چھ ایسے اسیران شامل ہیں جو اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید وبند کی صعوبتیں برداشت کر چکے ہیں- یہ گرفتاریاں نابلس سے آٹھ اور طولکرم ،الخلیل اور قلقیلیہ سےبالترتیب دو دو کارکنوں کو اغوا کیا گیا –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan