Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

طولکرم کے وائس ڈائریکٹر سمیت حماس کے 5 کارکنان کو عباس ملیشیا نے گرفتار کر لیا

abbas-militia-pro-israel1 مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکیورٹی فورسز کی گرفتاری مہم بدسور جاری ہے بدھ کے روز حماس کے ترجمان کے مطابق مغربی کنارے میں( نابلس، طولکرم اور ہیرون سے ) اب تک عباس ملیشیا نے حماس کے لاتعداد کارکنان کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتاری مہم سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ عباس ملیشیا کے ہاتھوں کوئی بھی محفوظ نہیں ہے کیونکہ حال ہی میں عباس ملیشیا نے طولکرم کے نائب ڈائریکٹر کو گرفتار کیا۔ دیر الغسین کے میئر جو کہ اسرائیلی جیل سے عید کے دوران رہا ہوئے تھے ان کو عید کے تیسرے دن عباس ملیشیا نے گرفتار کر لیا نابلس کے علاقے سے عباس ملیشیا نے فراس الزبیدی کو گرفتار کیا اس سے پہلے بھی فراس زبیدی اور ان کے شہید بھائی ایمان زبیدی کو عباس ملیشیا نے کئی بار گرفتار کیا تھا

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan