Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی شہید

( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) پرامن احتجاجی مظاہرے کےدوران صہیونی فوج نے فلسطینیوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں بے گناہ فلسطینی شہید ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوج نے صہیونی آباد کاری کے خلاف فلسطینیوں کی ایک پرامن احتجاجی ریلی پرفائرنگ کردی جس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہو گئے جبکہ ایک 17 سالہ فلسطینی بچہ محمد منیر تمیمی شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے  نوجوان شہید ہوگیا۔

محمد منیر تمیمی کا تعلق مقبوضہ فلسطینی شہر رام اللہ کے شمال مغرب کے علاقے نبی صالح سے تھا، تمیمی کو انتہائی تشویشناک حالت میں قریبی شہر سلفیت میںواقع ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں پیچیدہ سرجری کے دوران نوجوان کی شہادت ہوئی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan