Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

صہیونی حکومت طاقت کی ہی زبان سمجھتی ہے، حزب اللہ

sheikh-naim-qassem-hezbollah-deputy-secretary-general2 حزب اللہ لبنان کے نا‏ئب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان صہیونی حکومت کے حملے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے شیخ نعیم قاسم نےبدھ کے روز بعلک میں ایک تقریب ميں خطاب کے دوران اس بات پرزوردیتے ہوئے کہ اگرحزب اللہ کی آمادگی نہ ہوتی تواسرائیل لبنان کےخلاف ایک اورجنگ چھیڑ دیتاکہاکہ صہیونی حکومت سےنمٹنےکاواحدراستہ،استقامت ہے کیونکہ صہیونی حکومت صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے۔شیخ نعیم قاسم نےاس بات کی جانب اشارہ کرتےہوئے کہ حزب اللہ نےاپنی درخشاں استقامت ثابت کردکھائی ہے کہا کہ ہم سفارتکاری کےمنکر نہيں ہيں لیکن اگرسفارتی روش ناکام ہوجائے توایسے میں استقامتی قوت بھروسےکے سوا کوئي چارہ باقی نہيں رہےگا۔اوراس صورت میں ہمارا کوئی نقصان نہیں ہوگا۔حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے کہاکہ جنوبی لبنان پراسرائیل کےسن دوہزارچھ کےحملے کےمقابلےمیں حزب اللہ اوراستقامتی قوتوں کےتجربہ نےثابت کردیاکہ استقامت بیدار ہے اورصہیونی دشمن کےہرقسم کےاقدام پرنظررکھے ہوئے ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan