Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

صدرمملکت آصف علی زرداری کی فلسطینی صدرمحمودعباس سے گفتگو

pakistan-palestine-2009-9-18-13-11-451 صدرمملکت آصف علی زرداری کی فلسطینی صدر کو آزاداورخودمختار فلسطینی ریاستی کے قیام کیلئے بھرپورحمایت کی یقین دہانی،پاکستان دو ریاستی حل کی بنیاد پر فلسطین ، اسرائیل تنازعہ کے جلد تصفیہ کی حمایت کرتا ہے

صدر زرداری نے فلسطینی عوام کو القدس دارالحکومت کے ساتھ ایک آزاد اور خودمختارفلسطینی ریاست کے قیام کے نصب العین کے حصول کیلئے اپنی دوٹوک اورغیرمتزلزل حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس بات کا اظہارصدرآصف علی زرداری نے جمعہ کی شام فلسطین کے صدر محمود عباس سے ایوان صدر میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان یہودیوں کی بستوں کی تعمیرکا سخت مخالف ہے اور فلسطین کے مسئلے کے حل تک مشرق وسطی میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ صدر زرداری نے مشترق وسطی میں امن کے عمل میں پیدا شدہ ڈیڈ لاک پر تشویش کا اظہار کیا اور موقف اختیار کیا ہے کہ امن کے عمل میں ڈیڈ لاک نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر منفی اثرات مرتب کررہاہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan