Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون گر کر تباہ

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکز اطلاعات فلسطین+-
عبرانی میڈیا ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون  منگل کی کو شمالی غزہ کی پٹی میں گر کر تباہ ہو گیا۔

ذرائع نے عندیہ دیا کہ طیارے کے گرنے کی وجوہات جاننے کے لیے قابض جائزہ لے رہی ہے۔

غزہ کی پٹی کے کھلے علاقوں میں قابض فوج کے جاسوس طیاروں کے گرنے کے بار بار واقعات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب فلسطینی مزاحمتی تنظیموں نے اسرائیلی جاسوسی کی کارروائیوں کے جواب میں مزاحمتی سرگرمیوں کی دھمکی دی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan