Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

رفح میں القسام بریگیڈ کے دفتر پر بمباری میں 13 افراد زخمی

palestine_foundation_pakistan_gaza-explosion

غزہ کی پٹی کے جنوبی ضلع رفح میں اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے عسکری ونگ ’’القسام بریگیڈ‘‘ کے تربیتی مرکز میں ایک شدید دھماکے میں تین بچوں سمیت 13 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔ فلسطینی میڈیکل سروسز کے میڈیا کوآرڈینیٹر ادھم ابوسلمیہ نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کو بتایا کہ دھماکا انتہائی شدید نوعیت کا تھا جس میں تین بچوں سمیت کم از کم 13 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو ابویوسف نجار ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں پر ان کا علاج جاری ہے، بیشتر زخمیوں کو درمیانے اور معمولی درجے کے زخم آئے ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق تاحال دھماکے کی نوعیت کا معلوم نہیں ہو سکا، فلسطینی پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan