Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

رام اللہ حکومت اور اسرائیل کے مابین مذاکرات کا کوئی جواز نہیں: مشعل

palestine_foundation_pakistan_khaled-mishaal-the-political-bureau-chairman-of-hamas8

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو کی جانب سے وسط اگست میں فلسطینی غیر آئینی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے آغاز کے اعلان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ نے خالد مشعل نے کہا ہے کہ تل ابیب اور رام اللہ کے مابین مذاکرات کا کوئی جواز نہیں بنتا۔ خالد مشعل نے یہ باتیں پاپولر فرنٹ برائے آزادی فلسطین کی جانب سے شام میں لگائے گئے ایک عرب مزاحمتی کیمپ سے فارغ التحصیل ہونے والے طلبہ کی تقریب کی سائیڈ لائن پر کیں، انہوں نے کہا کہ اسرائیل فلسطین کے مابین براہ راست یا بالواسطہ کسی قسم کے مذاکرات جائز نہیں ہیں۔ عرب لیگ کی جانب سے مذاکرات کے دیے جانے والے عندیے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ براہ راست مذاکرات کی اجازت دیے کر عرب دنیا ان مذاکرات کے ذریعے پہنچنے والے نقصان کی قیمت ادا نہیں کر سکتی، عرب لیگ فلسطینیوں کے لیے زہر قاتل مذاکرات کو جواز عطا نہیں کر سکتی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan