Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

دو فلسطینی شہریوں کی آٹھ سال کی طویل حراست کے بعد صہیونی جیل سے رہائی

palestine_foundation_pakistan_palestinian-prisoner21

اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی شہریوں کو آٹھ سال کی قید کے بعد بدھ کو رہا کر دیا ہے.
مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق دونوں فلسطینی شہریوں شادی عمران القواسمی اور نبیل ابراھیم عابدین کی رہائی کل بدھ کو عمل میں لائی گئی.انہیں آٹھ سال قبل اسلامی تحریک مزاحمت “حماس”سے تعلق اور فلسطینی مزاحمت کاروں کی مدد کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا.
رہائی کے وقت اسرائیلی جیل”بئر سبع”کے باہرسینکڑوں شری ان کے استقبال کے لیے جمع تھے. رہائی کےبعد انہیں قافلے کی شکل میں الخلیل پہنچایا گیا، جہاں ان کے عزیزوں اور دیگر شہریوں کی بڑی تعداد بھی انہیں مبارک باد دینے کے لیے جمع تھی.

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan