Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

حیدرآباد: فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام ’’عالمی یوم الارض فلسطین‘‘منایا گیا، شمعیں روشن کی گئیں، دعاؤں کا اہتمام

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان حیدر آباد چیپٹر کے زیراہتمام ’’عالمی یوم الارض فلسطین‘‘کے موقع پر ملک بھر کی طرح حیدر آباد میں بھی فلسطینی شہداء اور قوم سے اظہاریکجہتی کرنے کے لئے حیدر آباد پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کی گئیں۔

plf hyderabad1

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان حیدر آباد چیپٹر کے زیراہتمام ’’عالمی یوم الارض فلسطین‘‘کے موقع پر ملک بھر کی طرح حیدر آباد میں بھی فلسطینی شہداء اور قوم سے اظہاریکجہتی کرنے کے لئے حیدر آباد پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کی گئیں۔ عالمی یوم الارض کے موقع پر منعقدہ اس تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر سید احمد رشید ، آئی او کے رہنما آصف کاظمی، فلسطین فاؤنڈیشن کے اسد عباس سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
رہنماؤں نے ’’یوم الارض فلسطین ‘‘ کی مناسبت سے فلسطینی بھائیوں سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے شمعیں روشن کیں اور فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہارکیا۔

 

 

plf hyderabad5

plf hyderabad4

 

 

 

 

 

 

 

 

plf hyderabad3

plf hyderabad2

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan