Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

حماس کے کارکنوں کے خلاف عباس ملیشیا اور اسرائیلی فوج کی کارروائیاں

kidnap مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف اسرائیلی فوج اور عباس ملیشیا کی کارروائیاں جاری ہیں- حماس کے کسی کارکن کو اگر اسرائیل رہا کرتا ہے تو فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز اسے گرفتار کرلیتی ہیں- اگر فلسطینی سیکورٹی فورسز کسی کو رہا کرتی ہے تواسرائیلی فوج اسے گرفتار کرلیتی ہے- قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل سے تین فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا، جو حال ہی میں عباس ملیشیا کی قید سے رہائی پا کر گھروں میں پہنچے تھے – دوسری جانب عباس ملیشیا کے اہلکاروں نے گزشتہ دو روز میں حماس کے مزید چھ کارکنوں کو گرفتا رکرلیا- طولکرم سے تین ،قلقیلیہ سے دو اور الخلیل سے ایک کارکن کو گرفتار کیاگیا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan