Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

حماس کے خلاف عباس ملیشیا کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری

abbas-militia-pro-israel4 مغربی کنارے میں عباس ملیشیا کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ فلسطینی صدر محمود عباس کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے گزشتہ روز حماس کے گیارہ کارکنوں کواغوا کرلیا ۔ یہ کارروائیاں قلقیلیہ اور طوباس کے علاقے میں کی گئیں ۔ عباس ملیشیا نے متعدد آئمہ مساجد کو سیکورٹی فورسز کے دفتر طلب کیا اور انہیں گھنٹوں حراست میں رکھا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan