Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

حزب اللہ: صہیونی دھمکیاں نفسیاتی حربہ ہيں

hezbollah-logo1 حزب اللہ کی سیاسی کونسل کرممبرخضر نورالدین نے فارس نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتےہوئے کہا کہ صہیونی ریاست نفسیاتی جنگ کے سہارے اپنی کمزوریوں پرپردہ ڈالنے اور اپنی فوج کے حوصلے بلند کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صہیونی ریاست دھمکیوں اور فوجی توانائیوں کے باوجود جنگ شروع کرنے کی توانائي نہيں رکھتی اور قدس کی غاصب حکومت کو بہت اچھی طرح معلوم ہے کہ اسے حزب اللہ کے ہاتھوں شکست فاش ہوگي جو اس کی تباہی پرمنتج ہوجائے گي یادرہے لبنانی فوج نے بھی حزب اللہ کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے بنابریں لبنان کے خلاف دھمکیاں دینا ایک عبث کام ہے اور اسرائيل میں جنگ کرنے کی جرائت بھی نہيں ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan