 فلسطینی مزاحمت کو ختم کرنے کی صہیونی سازشیں جاری ہیں- گزشتہ روز فلسطینی مجاہد مصطفی بھنساوی شہید ہوگئے-   اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ مصطفی بھنساوی شمالی غزہ میں جہادی مہم کے دوران شہید ہوئے-   بیان کے مطابق انہوں نے اپنی زندگی جہاد کے لئے وقف کررکھی تھی – ان کی شہادت قسام بریگیڈ کے لیے فخر ہے- اللہ تعالی انہیں جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے ،آمین