Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

جہاد ی مہم کے دوران القسام بریگیڈ کے مجاہد کی شہادت

al-qassam-brigades-the-military-wing-of-the-islamic-resistance-movement-hamas-palestine اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا ایک مجاہد اسرائیل کے خلاف جہادی مہم میں شہید ہو گیا- حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے الصبرہ علاقے سے تعلق رکھنے والے 23 سالہ مجاہد محمد ابو ہاشم جہادی مہم کے دوران شہید ہو گئے- وہ قسام بریگیڈ کے تربیتی کیمپ میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے شہید ہوئے – اس واقع میں ایک اور مجاہد زخمی بھی ہوگئے –

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan