Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

تمام قیدیوں کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: القسام

palestine_foundation_pakistan_al-qassam-brigades-the-military-wing-of-the-islamic-resistance-movement-hamas-palestine8

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری بازوالقسام بریگیڈ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ تب تک چین سے نہیں رہیں گے جب تک نہ تمام فلسطینی قیدیوں کو اسرائیلی جیلوں سے رہا کروائیں گے،اور اس سلسلے میں وہ مذید اسرائیلی فوجیوں کو پکڑ کر ،راستہ آسان کر دیں گے۔

ان خیالات کا اظہار منگل کو ایک تقریب میں کیا گیا جو ایک مجاہد کی اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد اس کے اعزاز میں منعقد کی گئی تھی۔رہا شدہ مجاہددیا والدین الشرفاء نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی عوام کی اسرائیل کے خلاف مزاحمت ہی جیلوں میں مقید فلسطینیوں کی رہائی کا سبب بن سکتی ہے۔

شرفاء نے بعض فلسطینی رہنماؤں کو آڑھے ہاتھوں لیا جو اپنے کو محب وطن کہتے ہیں لیکن انہوں نے اسرائیلی جیلوں میں پڑے قیدیوں کو بھلا ڈالاہے۔ شرفاء نے کہا کہ جب1993میں وہ گرفتار ہوا تو اس وقت حماس کے پاس قلیل تعداد میں مجاہدین تھے لیکن آج تنظیم کے رہنماوں کی محنت اور ولولے نے حماس کو آج ایک بڑی فوج کی شکل میں منظم کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan