Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

بولیوی کے جوانوں نے بھی غاصب قدس صھیونی حکومت کے جھنڈے کو نذر آتش کیا

palestine_foundation_pakistan_israel-burning3

بولیوی کے جوانوں نے اس ملک کے دارالحکومت کے ایک بڑے کلیسا کے سامنے غاصب قدس صھیونی حکومت کے جھنڈے کو نذر آتش کیا ۔ رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کے رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز عصر کے وقت قدس کے غاصب صھیونی حکومت کے ظلم کے خلاف بولیوی کے جوانوں نے ظالم اسرائیل صھیونی حکومت کی مذمت کی اور سنفرانسیسکو کے ایک کلیسا کے سامنے اجتماع کا انعقاد کیا اور بولیوی کے پائیتخت لاپاش شہر کے ایک قدیمی ترین بڑے کلیسا کے سامنے اپنے غصہ کا اظہار کرتے ہوئے قدس کے غاصب صھیونی حکومت کے جھنڈے کو نذر آتش کیا ۔ اس اجتماعات کے پروگراموں میں روایتی موسیقی کا بھی انعقاد کیا گیا تھا اور بولیوی کے جوانوں نے اپنی تقریر میں غاصب قدس صھیونی حکومت کے کارنامہ پر شدت سے مذمت کی اور امریکا کی طرف سے قدس کے غاصب صھیونی حکومت کی کارکردگی کی حمایت کو بھی ایک قبیح فعل جانا ہے ۔ انہوں نے قدس کے غاصب صھیونی حکومت کی مذمت کے ساتھ غزہ کے لوگوں کے لئے انسانی مدد کی ممنوعیت کو حقوق بشر کے کاملا خلاف عمل بتایا ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ کچھ روز پہلے بولیوی حکومت نے اسرائیلی صھیونی سفیر کو اس ملک سے باھر کر دیا تھا

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan