Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

امریکا کی جانب سے عرب ممالک کی اراضی پر فلسطینی ریاست کے قیام کامطالبہ

palestine_foundation_pakistan_map

مسئلہ فلسطین کے پر امن حل کے حوالے سے کیے گئے ایک مطالبہ کے مطابق مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بعد بھی مشکلات باقی رہیں گی۔

”بیگن السادات ”انسٹی ٹیوٹ نے تیار کیا ہے جس کا ہیڈ کوارٹر امریکا میں ہے۔ مطالبے کے مطابق نئی قائم ہونے والی فلسطینی ریاست معیشت کا آزاد ہونا مشکل ہے۔ یہ ریاست مغربی کنارے اور غزہ کے علاقوں پر تقسیم ہو گی جبکہ فلسطینی پناہ گزینوں کے مسئلہ کا حل بھی مستقبل قریب میں نظر نہیں آ رہا۔

یہ مطالبہ کویت کے اخبار ”الوطن ”نے شائع کیا ہے۔ مطالبہ میں امریکی انتظامیہ کی جانب سے عرب ممالک کو پیش کی گئی تجویز کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ جس میں معاہدے کے متبادل عرب ممالک سے اسرائیل کوکچھ دینے کا کہا گیا ہے۔

امریکی انتظامیہ کے خیال میں صرف فلسطینی اسرائیل کی قیمت میں چکا سکتے ہیں۔ اسرائیل کی طرف اختیار کی جانے والی دستبرداری کے مقابلے میں عرب ممالک کو فلسطینی ریاست کے لیے زمین دینی چاہیے ۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan