Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

امریکا نے محمود عباس کو حماس سے مصالحت پر معاشی امداد بند کرنے کی دھمکی دی تھی

abbas0-obama اردن کے اخبار ’’الرائے‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی انتظامیہ نے فلسطینی انتظامیہ کو حماس سے مصالحت کی صورت میں معاشی امداد روکنے اور دیگر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی تھی- اخبار نے لکھا ہے کہ وائٹ ہاوس نے محمود عباس امن معاہدے سے چومکھی شرائط نکالنے سے منع کیا تھا کیونکہ اس کا مطلب حماس کی برتری تسلیم کرنا ہوتا- اخبار کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے ان شرائط کی حمایت کے باعث مصر کے امریکا سے تعلقات تناو کا شکار ہیں- اخبار کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ ایوگڈور لائبیرمین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندے سوزان رائس کو بتایا تھا کہ اسرائیل کسی بھی ایسی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا جس میں حماس کا کوئی شخص شامل ہو-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan