Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

القسام بریگیڈ کی متوقع جوابی کارروائی کی وجہ سے اسرائیل میں خوف و ہراس

israeli اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے القسام بریگیڈ کی طرف سے اپنے کمانڈر کی شہادت کی متوقع جوابی کارروائی کی وجہ سے اسرائیل میں خوف و ہراس پایا جاتا ہے- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق اسرائیلی فوج کو سیکورٹی کے انتظامات سخت کرنے کا حکم دیا گیا ہے- اسرائیل کو خطرہ ہے کہ القسام بریگیڈ اپنے کمانڈر محمود مبحوح کے قتل کے انتقام میں کارروائی کرے گی – اسرائیلی فوجی اہلکاروں کو جاگتے رہنے کی ہدایات کی گئی ہیں- ریڈیو کے مطابق خطرہ ہے کہ فلسطینی مزاحمت پر اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا سکتے ہیں- واضح رہے کہ دوروز قبل دبئی کے ایک ہوٹل میں القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمود مبحوح مردہ پائے گئے تھے – ان کے قتل میں اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کا ہاتھ تھا-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan