Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسلامی مقدسات کے خلاف اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف اسلامی تحریک کی مذمت

quds-demolition2 مقبوضہ فلسطین کی اسلامی تحریک نے اسلام اور اسلامی مقدسات کے خلاف اسرائیلی جارحانہ کارروائیوں کی مذمت کی ہے- اسلامی تحریک کی طرف سے جاری بیان میں ان جارحانہ کارروائیوں کا ذکر کیا گیا جو حال ہی میں اسرائیلی حکومت نے اسلامی مقدسات کے خلاف کی ہیں- بیان کے مطابق گیارہ دسمبر کو انتہا پسند یہودیوں نے بیت المقدس میں ’’یاسوف‘‘ مسجد کو آگ لگائی بارہ دسمبر کو عوبا دوست نامی صہیونی نے مسلمانوں کو گالیاں دینے کا مطالبہ کیا- تیرہ دسمبر کو اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی کے محافظوں کو تشدد کا نشانہ بنایا اور چودہ دسمبر کو مسلح صہیونی یافا کی مسجد عجمی میں داخل ہوئے- بیان کے مطابق اسلام اور مسلمانوں کے خلاف صہیونی کارروائیوں سے واضح ہوتا ہے کہ مذہبی تصادم بڑی قوت کے ساتھ جاری ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan