Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسلامی مقدسات پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینیوں کا ’’یوم غضب ‘‘

hamas9 اسلامی مقدسات پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے غزہ میں جمعہ کے روز ’’یوم غضب ‘‘ منانے کا اعلان کیاہے- ذرائع کے مطابق یوم غضب منانے کی اپیل فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کی تھی- حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ جمعہ کے روز غزہ کے مختلف حصوں میں احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے – بیان کے مطابق احتجاجی مظاہروں کامقصد اسلامی مقدسات کو یہودیانے کے خلاف غم و غصے کا اظہار ہے- وضح رہے کہ اسرائیل نے الخلیل کی مسجد ابراہیمی اور بیت اللحم میں بلال بن رباح مسجدکو یہودی ورثہ کی لسٹ میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے-

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan