Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیل کے ساتھ معاشی بائیکاٹ کرنا ایک دینی فریضہ ہے: اردن کے معرف علماء کا فتویٰ

palestine_foundation_pakistan_israeli-flag-burning1

اردن کے علماء نے ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس کی رو سے اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ایک مذھبی فریضے کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔

فتویٰ پر 50 معروف علماء دین ،جن میں اوقاف کے سابق مرکزی وزیر ابراہیم الکیلانی بھی شامل ہیںکے دستخط ہیں۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ صہیونیوں اور ان کے حمایتی ممالک اور اداروں کے ساتھ مکمل بائیکاٹ ایک مذھبی فریضہ کی حیثیت اختیار کرچکا ہے۔

علماء نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کا معاشی تعلق نہ رکھا جائے اور یہ عمل جہاد کے زمرے میں آتی ہے اور اگر اس پر عمل نہیں کیا گیا تو یہ بہت بڑا گناہ قرار پائے گا۔

فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ دشمن نے پہلے سے ہی غزہ،عراق اور دیگر مقات پر مسلمانوں کے ساتھ معاشی بائیکاٹ کا راستہ اختیار کیا ہے،اس لئے مسلمانوں کو بھی اسی طرح کا طریقہ اختیار کرنا پڑے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan