Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیل نے رکن پارلیمان نایف رجوب کے بیٹے اور بھائی کو اغوا کر لیا

palestine_foundation_pakistan_nayef-rajoub-the-popular-islamic-leader-in-the-al-khalil-region11

قابض اسرائیلی فوج نے رکن فلسطینی مجلس قانون ساز نایف رجوب کے بیٹے اور بھائی کو مغربی کنارے کے مرکزی ضلع الخلیل سے اغوا کر لیا ہے۔ صہیونی اہلکاروں نے علی الصبح دورا شہر میں واقع رجوب کے گھر پر دھاوا بول کر دونوں سے تفتیش کی اور پھر انہیں اپنے ساتھ لے گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے نایف رجوب کے 47 سالہ بھائی یاسر اور ان کے 22 سالہ بھائی یوسف کو نامعلوم مقام کی جانب منتقل کر دیا ہے۔ ‏اس سے قبل بھی اسرائیلی فوج نے کچھ ہفتے قبل یوسف کو تین روز کے لیے حراست میں لیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan