Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیل نے جنگ مسلط کی تو منہ کی کھانا پڑے گی: القسام بریگیڈ

al-qassam-brigades-the-military-wing-of-the-islamic-resistance-movement-hamas-palestine3 اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے واضح کیا کہ اگر اسرائیل نے دوباہ غزہ پر جنگ مسلط کی تو اسے منہ کی کھانا پڑے گی۔ ترجمان نے کہا کہ اسرائیل غزہ پر ایک اور حملے کی تیاریوں میں مصروف ہے انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو چاہیے کہ وہ اس غلطی کو دوبارہ نہ دہرائے اگر وہ اس سے باز نہ آیا تو حماس نہ صرف عوام کا دفاع کرے گی بلکہ اسرائیل کو پھر ناکامی سے دوچار ہونا پڑے گا اور اس بار اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan