Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیل نے الخلیل میں فلسطینیوں کی 600 ایکڑ اراضی ہتھیا لی

palestine_foundation_pakistan_iof-demolition6

قابض اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی املاک پر قبضے کا سلسلہ جاری ہے.مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطین کے تاریخی شہر الخلیل کے شمال میں “بیت امر” کے مقام پر600 ایکڑ رقبے پر قبضہ کر لیا ہے.یہ رقبہ صہیونی آبا ی “غوش عتصیون” کے قریب موجود ہے. اطلاعات کے مطابق صہیونی بلدیہ “شہری انتظامیہ”نے بیت امر کے شہریوں کو نوٹس جاری کئے ہیں جن میں ان سے کہا گیا ہے کہ وہ اراضی کو ایک ہفتے کے اندر اندر خالی کر دیں. صہیونی بلدیہ کی جانب سے الخلیل کے محمود عیاد عوض کو 400 ایکڑ اراضی خالی کرنے جبکہ ابو عیاش، العلامی اور صبانہ خاندانوں کو 200 ایکڑ اراضی خالی کرنے کو کہا گیا ہے.دوسری جانب فلسطینی شہریوں نےاسرائیلی بلدیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹسز کو مسترد کر دیا ہے.شہریوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زمین کسی صورت میں بھی خالی نہیں کریں گے.

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan