Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی ڈرون طیارہ غز ہ پر کارروائی کے دوران گر کر تباہ

palestine_foundation_pakistan_israeli-drone

اسرائیلی ڈرون طیارہ غزہ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ انکا ایک جدید ڈرون طیارہ گزشتہ روزغزہ کے قریب ایک کارروائی کے دوان گر کر تباہ ہو گیا۔

اسرائیلی ریڈیو کے مطابق فوج نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ فوج کا دعویٰ ہے کہ بغیر پائلٹ کے اس طیارے کے گرنے کی وجہ موسم کی خرابی ہے۔ مزاحمت کاروں کی طرف سے طیارے کو نشانہ بنائے جانے کے امکان بعید از قیاس نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ نے ماضی میں کئی بار کہا ہے کہ انکے مجاہدین اسرائیلی ڈرون طیارو ں کو گرانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ گزشہ روز سے اسرائیلی ڈرون طیاروں کی غزہ کی فضاء میں پروازمسلسل جاری ہے

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan