Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی فوجیوں نے خان یونس میں زرعی زمین پر بلڈوز پھیر دیا

iof-tank-bulldoze-of-land-east-of-khan-younis مقامی ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز اسرائیلی قابض فوجی غزہ وادی کے جنوبی علا قے خان یونس کے مشرقی حصے فراہین کے علاقے میں داخل ہوئے اور یہاں انہوں نے زرعی زمین کو بلڈوز کرنے کا عمل شروع کیا۔ اطلاعات کے مطابق پانچ ٹینک اور چار بلڈوزرلیکر کئی اسرائیلی فوجی غزہ کے اس حصے میں اپنی چوکیوں سے 300 میٹر اندر آئے اور یہاں زرعی زمین کو بلڈوز کرنا شروع کر دیا۔ اس آپریشن کے دوران بلا کسی اشتعال کے اسرائیلی فوجیوں نے بلا امتیاز گولہ باری بھی کی گئی تاہم ابھی تک کسی کے مارے جانے یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan