Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں دو فلسطینی بچے شہید، 15 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم 2 فلسطینی بچے شہید اور پندرہ شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید ہونےوالوں میں 17 سالہ سند محمد ابو عطیہ اور یزید السعدی شامل ہیں۔

وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوجی کاروائیوں میں پندرہ شہری زخمی ہوئے۔ ان میں 14 شہری آنسوگیس کی شیلنگ سے متاثر ہوئے اور بے ہوش ہو گئے تھے۔

زخمی ہونے والے شہریوں میں سے تین کی حالت نازک ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan