Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

اسرائیلی جنگی بحری جہازوں کا غزہ امدادی قافلے پر حملہ

palestine_foundation_pakistan_gaza-boat-aid-convoy-freedom-flotilla-attacked1

غزہ کے محصور فلسطینیوں کے لئے امداد لیکر آنے والے چھے جہازوں پر مشتمل قافلے میں ایک پر اسرائیلی بحریہ نے حملہ کر دیا۔ حملے میں دس فلسطینی حمایتی رضا کار شہید جبکہ لاتعداد افراد زخمی ہو گئے۔ حملے کی خبر سننے ہی ہزاروں ترک شہریوں نے پیر کی صبح انقرہ میں ترکی کے سفارتخانے پر حملہ کر دیا۔
ترک این ٹی وی نے بتایا کہ اسرائیلی بحریہ نے امدادی قافلے میں شامل ایک جہاز پر حملہ کر کے اس پر قبضہ کر لیا ہے۔ سی این این کے ترکی ایڈیشن نے بھی حملے اور اس میں ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے۔ اس امدادی بحری قافلے کی قیادت ترکی میں رجسٹرڈ “ماوی مارمارہ” نامی مسافر بحری جہاز کر رہا تھا۔ اس جہاز پر دنیا بھر سے سات سو رضاکار سوار تھے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan