Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Uncategorized

”آزادیٔ غزہ” بین الاقوامی ریلی کا انعقاد

hamas3 فلسطینی شہری تنظیموں نے معاشرے کی تنظیموں کو ”آزادیٔ غزہ” ریلی میں شرکت کی اپیل کی ہے۔ جس کا انعقاد 31 دسمبر کو کیا جا رہا ہے۔ آزادیٔ غزہ ریلی میں 42 سے زائد ممالک کی سینکڑوں شخصیات اور انسانی حقوق کے کارکن شریک ہوں گے۔ ریلی کی انتظامی کمیٹی کے رکن محسن ابو رمضان نے کہا کہ بیت حانون راہداری پر ریلی کا اختتام ہو گا۔ بیت حانون کو منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ یہ پوائنٹ اسرائیلی قبضے کا عنوان ہے۔ یہی راہداری فلسطینیوں کی پریشانیوں کی علامت ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan