Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

اسرائیلی جیلروں نے اسلامی جہاد کے قیدیوں پر نئی پابندیاں عاید کر دیں

قابض اسرائیلی جیلوں کی انتظامیہ نے متعدد جیلوں میں “اسلامی جہاد” تحریک کے قیدیوں کے خلاف من مانی سزائیں عائد کیں۔ ان میں انہیں دو ماہ کے لیےاپنے رشتہ داروں سے ملاقات سے محروم کردیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ انہیں دو ہفتے تک قید تنہائی میں رکھا جائے گا اور انہیں کینیٹین سے استفادےکی اجازت نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ ہر قیدی کو 400 شیکل جرمانہ کیا گیا ہے۔

“عوفر” جیل میں “اسلامی جہاد” تحریک کے قیدیوں نے جمعے کے روز قیدیوں کے امور سے متعلقہ اداروں تک پہنچنے والے ایک پیغام میں کہا ہے کہ قابض جیل انتظامیہ کی جابر فورسز نے دو روز قبل قیدیوں کے کمروں پر دھاوا بول دیا۔  جیل کے بلاک 12 اسلامی جہاد کے 22 قیدیوں کو رکھا گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan