Connect with us

Uncategorized

یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے 45 زیتون کے درخت کاٹ ڈالے

olive-trees مقامی ذرائع کے مطابق نابلس کے جنوب میں بورین گاؤں میں مسلح آباد کاروں کے ایک جتھے نے منگل کے روز بستی والوں کے 45 زیتون کے درخت کاٹ ڈالے۔ ذرائع نے تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ یتسہار کے آباد کاروں نے طلوع آفتاب کے وقت بستی پر ہلہ بول دیا اور درخت کاٹ ڈالے۔ گاؤں والے آئے روز، ان یتسہار آباد کاروں کے حملوں کا شکار بنتے ہیں واضح رہے ان آبادکاروں کو بستی والوں کی زمینوں پر جبری قبضہ کرکے بسایا گیا ہے

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan