Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

Palestine

یوم القدس پر فلسطین فاؤنڈیشن کی تصویری نمائش توجہ کا مرکز بن گئی

کراچی ( مرکز اطلاعات۔ فلسطین نیوز) جمعة الوداع یوم القدس کی مناسبت سے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے سو سالہ صہیونی مظالم پر مبنی تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔تصویری نمائش میں تاریخ فلسطین، انتفاضہ فلسطین اور جدوجہد فلسطین کے مختلف ادوار سمیت مزاحمت فلسطین و قدس اور شہدائے فلسطین القدس کی تصاویر آویزاں کی گئی تھیں۔ شہریوں کے بڑی تعداد میں یوم القدس کے موقع پر فلسطین پر مبنی تصویری نمائش کا دورہ کیا اور فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی تصویر نمائش کے اقدام کی قدردانی کی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan